جہلم: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ اسلامیہ سکول روڈ کو دو ہفتے تک مکمل کیا جائے گا جس سے ہزاروں افراد کو روزانہ آمد و رفت میں آسانی ہو گی گزشتہ چند ماہ سے فنڈ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو بہت مشکلات درپیش تھیں لیکن اب کام شروع ہو گیا ہے جس کیلئے تقریبا دو ہفتے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے جس کے بعد شہر کی مرکزی سڑکوں پر ٹریفک بہترین طریقے سے رواں دواں ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر نے اسلامیہ اسکول روڈ پر کام کا جائزہ لیتے ہوئے مشینری اور تارکول کی تیاری کا مشاہدہ بھی کیا۔
تازہ ترین
- ضلع جہلم میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں۔ ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق
- جہلم پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، 4 ملزمان گرفتار
- للِہ تا جہلم روڈ کیلئے پونے 2 ارب روپے مختص کرنے پر راجہ قاسم اور زاہد شیرازی کا بلال کیانی کو خراج تحسین
- درخت ہیں تو ہم ہیں، درخت ہمارے لئے پھیپھڑوں کا کام کرتے ہیں۔ سدھیر احمد مغل
- للِہ جہلم کیرج وے کی تعمیر کیلئے ایک ارب 80 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے ہیں، بلال اظہر کیانی
- عیدالاضحیٰ؛ شہر کے اندر یا چوراہوں پر جانوروں کی فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
- جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور شراب برآمد
- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جہلم میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد
- اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، دوکانداروں کو 4 فٹ تک شیڈ لگانے کی اجازت
- پی ٹی آئی جہلم کے ضلعی صدر چوہدری غلام احمد زمرد نے استعفیٰ دے دیا
Get real time updates directly on you device, subscribe now.