سماجی ادارے عوام کی بے لوث اور بھر پور خدمت کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ

0

جہلم: سماجی ادارے عوام کی بے لوث اور بھر پور خدمت کر رہے ہیں ایسے اداروں کودیکھ کودلی سکون ملتا ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کریم پور کے قریب عدالت شہید ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے گفتگوکے دوران کہی۔

ڈپٹی کمشنر نے ٹرسٹ کے مختلف حصوں کادورہ کیا اور وہاں تعلیمی و ہنرمندی کے مختلف پراجیکٹس کامعائنہ کیا جبکہ ٹرسٹ سکول میں زیر تعلیم بچوں اور اساتذہ کے ساتھ تعلیمی حوالے سے آگاہی حاصل کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.