پنڈدادنخان کے سینئر صحافی صفر علی خان کے بہنوئی شدید علیل، دعائے صحت کی اپیل

0

پنڈدادنخان: سینئر صحافی صفر علی خان کے بہنوئی شدید علیل ہیں جوکہ سول ہسپتال کھیوڑہ میں زیر علاج ہیں تحصیل پریس کلب (ر) پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،جنرل سیکرٹری یونس شہباز اور تمام عہدے داران و اراکین نے علماء کرام اور دوست احباب نے صحافی صفر علی خان کے بہنوئی کی جلد صحت یابی کی دعا کے لیے اپیل کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.