جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش

0

جہلم: جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش، پولیس افسران بزرگ، معذور اور کمزور شہریوں کو آٹے کی ترسیل میں مدد کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ خدمت میں بھی پیش پیش، پولیس افسران بزرگ، معذور اور کمزور شہریوں کو آٹے کی ترسیل میں مدد کر رہے ہیں جبکہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھی پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔


ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے مصروف عمل ہے، رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں شہریوں کی خدمت اور حفاظت پولیس کے لئے ایک باعث فخر اورباعث رحمت فریضہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.