عید الفطر کی آمد، مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان نے ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کر دیں

0

جہلم پولیس کی جانب سے درج کئے گئے مختلف مقدمات میں ملوث درجنوں سے زائد ملزموں نے اپنے اپنے وکلاء کے ذریعے رمضان المبارک میں ضمانتوں کے لئے درخواستیں دائر کر دیں جن کو عدالتوں نے سماعت کیلئے منظور کر کے ریکارڈ طلب کر لیا۔

عید الفطر جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے زیادہ سے زیادہ ملزمان ضمانتوں پر رہائی کیلئے ضمانتیں کروانے کے لئے درخواستیں دائر کر رہے ہیں۔

گزشتہ ماہ مارچ اور رواں ماہ اپریل میں اب تک ضلعی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں ملوث درجنوں سے زائد ملزموں کی درخواست ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.