جہلم کے صحافیوں کے وفد کی ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر سے ملاقات

0

جہلم: ڈسٹر کٹ پریس کلب جہلم کے وفد نے ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر سے ملاقات کی۔

صدر راجہ نوبہار خان ،جنرل سیکرٹری دلنواز احمدنے پریس کلب کے اغر اض ومقاصدپر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ ہمارے پریس کلب میں ضلع بھر کے صحافیوں کی نمائندگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان ، تحصیل دینہ، تحصیل سوہاوہ اور تحصیل جہلم کے نامور صحافیوں پر مشتمل ٹیم ہمارے پریس کلب کا حصہ ہیں ،ہمارامقصد بھی صحافیوں کی فلاح وبہبود ہے ،ہمارا پریس ضلع کی صحافیوں کی نمائندگی کررہاہے۔

وفد میں مصطفیٰ بٹ ،راجہ شاہد ،شیخ نوید الٰہی ،نعیم بھٹی تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.