جہلم: عید الفطر خوشی کا تہوار ہے اس موقع پر اپنے ماتحت عملہ کی ضروریات کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے عید الفطر کے موقع پر ڈی آفس کے ملازمین میں عیدی تقسیم کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر عملہ نے ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ افسران کی سرپرستی اور خیر خواہی سے ملازمین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔
تازہ ترین
- جہلم میں آئیسکو افسران اور عملے کی عدم توجہی کے باعث گھریلو میٹرز کے کمرشل استعمال کا انکشاف
- دینہ: ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث اہم ملزم گرفتار، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد
- لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جہلم میں غیر رجسٹرڈ جوڈیشل ملازمین کی تنظیموں کا ریکارڈ طلب
- جہانگیر ترین سے رابطے، چوہدری فواد حسین کا ردعمل سامنے آگیا
- گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود نان اور روٹی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں
- سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ بڑاگواہ چوہدری برادرز لبانہ ہیل نے جیت لیا
- ملک میں دہشت گردی پھیلانے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ چوہدری فرخ الطاف
- جہلم: جی ٹی روڈ سے ملحقہ سروس روڈ پر تجاوزات قائم، بااثر دکانداروں نے سروس روڈ پر قبضے جما لئے
- یوم تکبیر؛ نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ چوہدری لال حسین
- جہلم پولیس نے گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا
Get real time updates directly on you device, subscribe now.