پنڈدادنخان: تیز رفتار گاڑی نے گوجر خان کے دو سینئر صحافیوں کو کچل دیا، دونوں صحافی صلاح الدین اور سخاوت موقع پر دم توڑ گئے۔ ملک کے نامور صحافی و تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان نعمان عباسی، سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ، ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز،تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ، نائب صدر نور محمد لِلہ ،ملک فاروق اعظم، سینئر صحافی ملک شجاع لنگاہ، سینئر صحافی عبداللہ عاصم ، خواجہ شفقت ،خواجہ نصیر ،ملک شبیر ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس، صفر علی خان، مدثر کھوکھر، ملک قاسم ،علاوالدین ،انیل قیصر،چوہدری اعجاز محمود ، اطہر عمران، راجہ ندیم جنجوعہ، قیصر مغل، وسیم حیدر، نوجوان صحافی سلیمان شہباز او ر ضلع بھر کے صحافیوں، وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے مرحوم صحافیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
تازہ ترین
- کھیوڑہ میں ٹریکٹر ٹرالی کو افسوسناک حادثہ، ڈرائیور موقع پر جاں بحق
- تمام تر رکاوٹوں اور منفی ہتھکنڈوں کے باوجود لاہور جلسہ انتہائی کامیاب رہا۔ فراز چوہدری
- ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا جہلم، دینہ اور سوہاوہ میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ
- وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ دینہ منسوخ، انتظامیہ کی پھرتیاں دھری رہ گئیں
- جہلم شہر سمیت گردونواح کے علاقوں میں قائم مساجد میں قرآنی تعلیم ختم ہو کر رہ گئی
- دینہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہری سمیت 2 افراد کو قتل اور 1 شخص کو زخمی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
- رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی جہلم شہر کی سٹریٹ لائٹس مرمت نہ کی جا سکیں
- پنڈدادنخان میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گھر میں پناہ دینے والا ملزم گرفتار
- میرا فیصلہ سیاسی نہیں عوامی ہوتا ہے، حلقہ کے عوام ہی میرا سرمایہ ہیں۔ چوہدری نذر حسین گوندل
- جہلم کے شہریوں نے بھی سوشل میڈیا پر مہنگے پھلوں کے بائیکاٹ مہم کی تائید کر دی
Get real time updates directly on you device, subscribe now.