الیکشن کمیشن میں 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

0

پنڈدادنخان: الیکشن کمیشن میں 2 نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کر لیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے 2 جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف نے رجسٹرڈ کروائی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.