بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کیخلاف پنڈدادنخان بار کا شہریوں کو مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان

0

پنڈدادنخان: بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کے خلاف بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان کی طرف سے ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی گئی۔

جنرل سیکرٹری پنڈدادنخان بار ایسوسی ایشن سینئر قانون دان صاحبزادہ شوکت حیات ایڈووکیٹ نے کہا کہ واپڈہ احکام کی جانب سے صارفین کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں پنڈدادنخان بار کی طرف سے مفت قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پنڈدادنخان بار ایسوسی ایشن اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، بجلی اور پٹرول مصنوعات پر فوری کمی کی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.