سینئر صحافی ملک آصف کھوکھر کے بھائی اور نوجوان صحافی عدنان کھوکھر کے والد محترم انتقال کر گئے

0

پنڈدادنخان: کھیوڑہ کے سینئر صحافی سابق صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) پنڈدادنخان ملک آصف کھوکھر کے بھائی اور نوجوان صحافی عدنان کھوکھر کے والد محترم صابر کھوکھر طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی شہر کھیوڑہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی شخصیات، صحافی برداری اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور غمگین خاندان کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی اور سینئر صحافی آصف کھوکھر اور نوجوان صحافی عدنان کھوکھر سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.