پنڈدادنخان: گوجر خان کے سینئر صحافی صدر پوٹھوہار پریس کلب ملک عامروزیرکی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ ملک کے نامور صحافی و تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان نعمان عباسی،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی، سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ، ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یونس شہباز، تحصیل پریس کلب (ر) پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، چیئرمین سید اختر علی شاہ بخاری، نائب صدر نور محمد لِلہ ،ملک فاروق اعظم، سینئر صحافی شجاع احمد لنگاہ، سینئر صحافی عبداللہ عاصم ، خواجہ شفقت ،خواجہ نصیر، ملک شبیر، رضوان یوسف، ذیشان یوسف، عدنان یونس، عابد قریشی، صفر علی خان ،مدثر کھوکھر،ملک قاسم ،علاؤالدین ،انیل قیصر،چوہدری اعجاز محمود ، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی ، عمر شہزاد، قیصر مغل،وسیم حیدر، نوجوان صحافی سلیمان شہباز او ر ضلع بھر کے صحافیوں، وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے سینئر صحافی ملک عامر وزیر سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال و ثواب کی دعا مانگی۔
تازہ ترین
- جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 5 ملزمان گرفتار، منشیات اور پتنگیں برآمد
- رمضان المبارک، جہلم شہر میں مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کی قوت خرید ختم کر کے رکھ دی
- بین المسالک ہم آہنگی کوفروغ دینے سے مسائل سے نمٹا جاسکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم
- مردم شماری؛ سوہاوہ میں استاد کے ساتھ مزاحمت اور بدتمیزی کرنے والا ملزم گرفتار
- یوم پاکستان؛ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق
- جہلم: اشیائے خوردونوش کی مقررہ کردہ سرکاری قیمتیں ریٹ لسٹوں تک محدود، شہری لٹنے لگے
- پلاسٹک بیگ (شاپر) انسانی صحت کیلئے مضر اور ماحول کو آلودہ کرنے لگے، انتظامیہ خاموش
- پنڈدادنخان میں بجلی کی ہائی ٹینشن تاروں سے ٹکرانے سے ٹرک میں بیٹھے 3 افراد زخمی
- جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، تاش پر جواء کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار
- پنڈدادنخان میں انتظامیہ کی غفلت، مفت آٹے کے سینکڑوں تھیلے بارش میں بھیگ کر خراب
Get real time updates directly on you device, subscribe now.