جہلم میں پاسپورٹ دفتر پر جنگلی سوروں کا حملہ، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں

0

جہلم میں پاسپورٹ دفتر کے باہر جنگلی سوروں نے حملہ کر دیا جہاں شہریوں نے دوڑیں لگا کر اپنی جان بچائی۔

رپورٹ کے مطابق جہلم پاسپورٹ دفتر کے باہر جنگلی سوروں نے حملہ کردیاتھا جس کی وجہ سے دفتر کے باہر لوگوں نے دوڑیں لگا کر جان بچائی۔

عینی شاہدین کے مطابق پاسپورٹ دفتر کے اندر متعدد جنگلی جانور گھس گئے تھے، 8 سے زائد جنگلی جانوروں نے اچانک حملہ کیا تھا۔


جہلم کا پاسپورٹ دفتر شہر سے باہر واقع ہے جہاں جنگلی جانوروں نے حملہ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.