کھیوڑہ: معروف صحافی و سماجی شخصیت عبدالحفیظ ساقی کے کزن محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال ہیڈ رسول بیراج پر منعقد ہوئی۔
محمد وسیم کے ولیمہ میں مختار احمد، محمد اقبال، ذوالفقار علی بھٹو، معروف سابق ٹیچر محمد عارف، سابق ٹیچر محمد رشید، میجر عرفان ناصر، محمد جاوید، محمد ابراہیم، عثمان علی، عبدالوحید عامر، محمد نعیم دوبئی، اسد بھولا، محمد طہہ، محمد نوید پنجاب پولیس محمد حسن محمد خالد محمد عمران نے شرکت کی۔
دولہا محمد وسیم کی نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔