پنڈدادنخان میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گھر میں پناہ دینے والا ملزم گرفتار

0

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گھر میں پناہ دینے والا ملزم گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گھر میں پناہ دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کی شناخت الیاس کے نام سے ہوئی۔

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گھر میں پناہ دینے والے اور پولیس کی گرفتاری سے بچنے میں مد د دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم الیا س کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کے سرکاری فرائض کی انجام دہی کے دوران خلل ڈالنے والوں کو سختی سے نمٹا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.