آثار قدیمہ قلعہ روہتاس کے انچارج خالد سرور کے صاحبزادے عمیر خالد رشتہ ازدواج میں منسلک

0

دینہ: آثار قدیمہ قلعہ روہتاس کے انچارج خالد سرور کے صاحبزادے عمیر خالد شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، معروف صحافی رضوان سیٹھی، چوہدری محمد افضل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
آثار قدیمہ قلعہ روہتاس کے انچارج خالد سرور کے صاحبزادے عمیر خالد رشتہ ازدواج میں منسلک

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.