اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے مفت آٹا فراہمی کے بہترین انتظامات، مستحقین میں خوشی کی لہر

0

سوہاوہ: ویلڈن فضائل مدثر اے سی سوہاوہ مفت آٹافراہمی کے انتظامات ،مستحقین میں خوشی کی لہر،تقسیم کا سلسلہ بلاتعطل جاری، آنے والے مہمانوں کے لیے بیٹھنے کی بہترین جگہ اور میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سوہاوہ مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا، عوام کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔سوہاو ہ میں ایک میگا ڈسٹری بیوشن سنٹر قائم کیا گیا ہے ،اعلان کروایا جا رہاہے مستحق افراد آکر آٹا حاصل کریں۔

ضلع بھر میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ بلاتعطل جاری، آنے والے مہمانوں کے لیے بیٹھنے کی بہترین جگہ اور میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے ہیں، سوہاوہ اور دینہ میں مفت آٹا کی فراہمی کے لیے ایک ایک میگا ڈسٹری بیوشن سنٹر قائم کیا گیا یے جبکہ تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مفت آٹا دستیاب ہے۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا سوہاوہ اور دینہ میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.