جہلم: پولیس تحفظ مرکز جہلم محروم اور ضروت مند طبقات کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔
4 ضرورت مند خواتین کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروا دی، اس عمل سے ضرورتمند خواتین کی مالی مشکلات کم ہوں گی۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔