مظہر اکرام اور غلام رسول کی کرکٹ ٹورنامنٹ جے سی ایل میں بطور مہمان خصوصی شرکت

0

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر مظہر اکرام اورچیئرمین سپورٹس کمیٹی غلام رسول نے جہلم کی تاریخ کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ جے سی ایل سیزن 5 کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سینئر نائب صدر مظہر اکرام صاحب نے فاتح ٹیم کو اپنے دستے مبارک سے ٹرافی اور نقد انعام دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.