دینہ: چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشہاری مجرم گرفتار

0

دینہ: ایس ایچ اور دینہ اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشہاری مجرم گرفتار کر لیا۔

مجرم طاہر عباس گزشتہ 5سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا، مجرم گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.