للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ، تعمیراتی کمپنی کے کرشمے جاری، ٹرک زمین میں دھنس گیا، ٹریفک بلاک

0

پنڈدادنخان: للِہ جہلم ڈیلول کیرج وے منصوبہ، تعمیراتی کمپنی کی بدانتظامی کا سلسلہ جاری ہے، چوران کے قریب لوڈ ٹرک زمین میں دھنس گیا جس کے نتیجہ میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور مسافروں کو شدید اذیت کا سامناکرنا پڑا۔

سماجی حلقوں نے ایف ڈبلیو او احکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کی آسانی اور محفوظ راستہ بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، عوامی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے بصورت قانونی جہدوجد کا راستہ اختیار کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.