مس عاصمہ نسیم بانڈے ایڈووکیٹ کے والد محترم انتقال کرگئے

0

جہلم: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما خواجہ اومان بانڈے اور مس عاصمہ نسیم بانڈے ایڈووکیٹ کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ قبرستان چوک جہلم میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.