دینہ کے نواحی علاقہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت و سابق ممبر ضلع کونسل رہنما مسلم لیگ (ن) ملک صابر حسین کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی ، مرحوم ملک صابر حسین سابق وائس چیئر مین یونین کونسل مدوکالس ملک صداقت حسین ، ملک رفاقت صابر ، ملک رفیق صابر ، ملک صنم صابر حسین ، ملک کاشف صابر اور ملک نوید صابر کے والد محترم تھے ، رسم قل کی تقریب میں ہزاروں افراد سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات نے شرکت کی جس میں وزیر اعظم کے مشیر بلال اظہر کیانی ، عاشق جاوید عباسی ، حاجی جاوید عباسی ، مر تضیٰ جاوید عباسی، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، شعبان چوہدری ، ڈاکٹر فضل الحق فضلی ، چوہدری نثار ایڈووکیٹ ، ملک راشد ابرار ، ملک بابو خان ، ملک حمید سابق نائب ناظم ، مہر زاہد اقبال ، ملک ظاہر ریاض، ملک نصیر احمد ، راجہ افرا سیاب ، راجہ لیاقت علی ، حاجی ادریز اختر، میاںعتیق ، سید امیر شاہ ، ملک محمد سلمان ، ملک سجاد ، ملک واجد ، ملک صفیر ، ملک آصم ،ڈاکٹر یاسین ، میجر عابد ، صوبیدار ملک محبوب ، شکیل بٹ ، ملک محفوظ ، ملک ندیم ، ملک طاہر ، حاجی ملک قدیر ، ملک عمران ، ملک عبدالمتین ، ملک افضل چیف ، عمران یاسین ، ملک عثمان ، ملک ابو بکر ، مرزا صفدر ، رضوان سیٹھی ، چوہدری محمد افضل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ خصوصی دعا حضرت پیر فخر نذیر قاسم موہڑوی بوڑا جنگل شریف نے کی اور مرحوم ملک صابر حسین کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
تازہ ترین
- ضلع جہلم میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں۔ ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق
- جہلم پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، 4 ملزمان گرفتار
- للِہ تا جہلم روڈ کیلئے پونے 2 ارب روپے مختص کرنے پر راجہ قاسم اور زاہد شیرازی کا بلال کیانی کو خراج تحسین
- درخت ہیں تو ہم ہیں، درخت ہمارے لئے پھیپھڑوں کا کام کرتے ہیں۔ سدھیر احمد مغل
- للِہ جہلم کیرج وے کی تعمیر کیلئے ایک ارب 80 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے ہیں، بلال اظہر کیانی
- عیدالاضحیٰ؛ شہر کے اندر یا چوراہوں پر جانوروں کی فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
- جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور شراب برآمد
- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جہلم میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد
- اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، دوکانداروں کو 4 فٹ تک شیڈ لگانے کی اجازت
- پی ٹی آئی جہلم کے ضلعی صدر چوہدری غلام احمد زمرد نے استعفیٰ دے دیا
Get real time updates directly on you device, subscribe now.