ٹریفک پولیس جہلم کے زیر اہتمام کے ٹریفک آفس سے اکرم شہید پارک تک واک کا انعقاد

0

جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک مرزافاران بیگ کی طرف سے جاری احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم زبیر اختر اور موٹروہیکل ایگزمینر رضاعلی ہمراہ ٹریفک سٹاف کے ٹریفک آفس سے اکرم شہید پارک تک واک کا اہتمام کیا۔

واک کا مقصد سموگ سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور فضائی آلودگی کی روک تھام اور لوگوں میں دھواں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ سموگ کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.