جہلم کی معروف گائنا کالوجسٹ،ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ناظرہ مہدی نے ماتحت سٹاف عملے کوہسپتال سے فارغ کرکے زمہ داریاں خود سنبھال لیں۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کینٹ میں واقع ناظرہ کلینک کی چیف ایگزیکٹو معروف گائناکالوجسٹ و ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ناظرہ مہدی نے ہسپتال میں بطور سٹاف نرس خدمات سر انجام دینے والی ثمینہ شکور کو ہسپتال سے فارغ کر کے تمام تر ذمہ داریاں خود انجام دینی شروع کر دی ہیں۔
اس حوالے سے ڈاکٹر ناظرہ مہدی خان، ڈاکٹر نایاب نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ خواتین مریض روزانہ دن 11 بجے سے سہ پہر اڑھائی بجے تک علاج معالجہ کیلئے تشریف لائیں، ہسپتال تشریف لانے سے قبل ہمارے فون نمبر 0544622263 پر رابط کرلیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی کاسامنا نہ کرنا پڑے۔