سوہاوہ میں تیز رفتار کار نے راہگیر کو کچل دیا، نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق

0

سوہاوہ میں تیز رفتار کار نے راہگیر کو کچل دیا، ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں نئی خانقاہ کے قریب ایک کار نے نامعلوم شخص کو کچل ڈالا، نامعلوم شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.