ریسکیو 1122 جہلم کے زیر اہتمام، گریجویٹ کالج میں ایمرجنسی مشق کا انعقاد

0

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) جہلم کے زیر اہتمام تمام ریسکیو و ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس کے تعاون سے ایک فرضی مشق گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں منعقد کی گئی۔ مشق کا مقصد کسی بھی بڑی ایمرجنسی کی صورت میں تیاری کی بہترین سطح کو برقرار رکھنا ہے، مشق میں مختلف ایمرجنسی اداروں کے افسران و اہلکاروں اور اساتذہ و طلباء نے شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.