ماں باپ کی نافرمانی اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 2 ملزمان اور ایک شراب سپلائر گرفتار

0

جہلم: ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ماں باپ کی نافرمانی اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 2 ملزمان سمیت ایک شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اللہ دتہ اور عاصم کو ماں باپ کی نافرمانی کرنے پر گرفتار کر لیا جبکہ ملزم بلال کو گرفتار کر کے 8 کپیاں شراب برآمد کر لی، پولیس نے ملزمان کی خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ماں باپ کی نافرمانی کرنے والے اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.