سوہاوہ کا نوجوان فٹبالر سید علی رضا پرائم منسٹر ٹیلٹ ہنٹ پروگرام کیلئے منتخب

0

سوہاوہ: شیراز فٹبال اکیڈمی سوہاوہ کا اعزاز، سید علی رضا سینٹر فاروڈکی پوزیشن کے بہترین کھلاڑی پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے سلیکٹ ہوگئے۔

سید علی رضا راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن کے 500 کھلاڑیوں میں سے 16 رکنی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے جس پر کوچ خرم شہزاد ڈائریکٹر شیراز فٹبال اکیڈمی پروفیسر جمیل احمد کیانی اور سرپرست شیراز فٹبال اکیڈمی راجہ محمد شیراز کیانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

سوہاوہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ان کی سرپرستی میں یہ اعزاز حاصل کیا، یہ نوجوان نسل کیلئے مثبت سرگرمیاں اور کامیابیاں ان کی مرہون منت ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.