ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج سول لائنز کا دورہ

0

جہلم: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج سول لائنز کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار ہاسٹل بلاک اور اکیڈمک بلاک کا معائنہ کیا اور کہا کہ حائل رکاوٹوں کو دور کر کے کام کو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.