پنڈدادنخان میں واپڈا کی غفلت نے ایک غریب کی جان لے لی

0

پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ایف بی آر کے دفتر کے قریب پلستر کرتے ہوئے محنت کش کا ہاتھ 11 ہزار کے وی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔

کرنٹ لگنے سے مستری موقع پر جان کی بازی ہار گیا، ریسکیو 1122 نے لاش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کردی۔
پنڈدادنخان میں واپڈا کی غفلت نے ایک غریب کی جان لے لی
جاں بحق ہونے والے محنت کش شخص اصغر خان کا تعلق اسلام گنج کھیوڑہ سے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.