منگلا: جہلم پولیس کی اپنوں کو آپس میں ملوانے کی روایت برقرار ،ایس ایچ او تھانہ منگلااور ان کی ٹیم نے 22 سالہ محمد اظہر کو تلاش کرکے اسکو گھر والوں کے حوالے کر دیا۔
اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔