ڈومیلی: میں کوئلے سے بھرا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود بوگی چک میں کوئلے سے لوڈ ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہو کر اُلٹ گیا، ٹرک میں سوار ڈرائیو اور کنڈیکٹر محفوظ رہے جبکہ معمولی چوٹیں آنے سے زخمی ہوگئے۔
ٹرک بڑاگواہ سے دینہ کی طرف آ رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔