معروف سیاسی سماجی شخصیت ملک باصر کھوکھر کی صاحبزادی کی شادی بخیر و خوبی سرانجام پا گئی

0

کھیوڑہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت و امیدوار چیئرمین ملک باصر کھوکھر کی صاحبزادی کی رخصتی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک باصر کھوکھر کی بیٹی کی شادی حاجی ملک شوکت حسین مرحوم کے بیٹے ملک جواد شوکت سے بخیروآفیت انجام پائی ،شادی کی پروقار تقریب میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری ، معروف قانون دان چوہدری فیصل فرید ، چوہدری نذر حسین گوندل سابق پارلیمانی سیکرٹری ، ،تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر آرائیں،جنرل سیکرٹری یونس شہباز ،سینئر صحافی ملک ظہیر اعوان ٹوبہ، رئیس اعظم چوہدری خالد نواز جٹ آف اعظم پور، ملک نعیم پراجیکٹ منیجر پی ایم ڈی سی، چوہدری مسعود کھوتھی فیض احمد قریشی معروف قانون دان،سینئر صحافی ملک آصف کھوکھر،سیاسی سماجی شخصیت ملک وقار عباس ، سینئر صحافی صفر علی خان،میاں اطہر عمران،عبداللہ عاصم ،ملک خالد سابق جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی، حاجی مرزا نوید انجم پی ایم ڈی سی، ملک خالد چیف آفیسر ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ ملک امین بلڈنگ انچارج ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ ، حاجی اعجاز احمد ملک رہنما جماعت اسلامی و سابق امیدوارصوبائی اسمبلی ، PTIسٹی صدر کھیوڑہ ملک عبید انور ، سمیت وکلا ،سیاسی سماجی شخصیات،صحافیوں اور علاقہ معززین کی بڑی تعدادنے شرکت کی اور ملک باصر کھوکھر کی صاحبزادی کو نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.