جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، ملزم اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کلیم اختر سے چرس 5400 گرام برآمد جبکہ ملزم سے پسٹل 30 بور معہ رونڈز بھی برآمد کر لئے۔
تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔