منگلا پولیس نے شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو دھر لیا، شراب برآمد

0

دینہ: ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.