جہلم: چوٹالہ پولیس نے چھوٹی بچی عاصمہ جاوید کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا

0

جہلم: بچھڑوں کو آپس میں ملوانے کے روایت برقرار، چوٹالہ پولیس نے چھوٹی بچی عاصمہ جاوید کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

چوٹالہ پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی کہ بچی گم گئی ہے، چوٹالہ پولیس نے بچی کو ڈھونڈ کر اسکے لواحقین کے حوالے کر دیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی خدمت و حفاظت کیلئے کوشاں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.