دینہ: پنجاب پولیس کے سابق اے ایس آئی ملک سجاد احمد کے صاحبزادے ملک حمزہ علی کی شادی ملک محمد ایوب (مرحوم) کی صاحبزادی کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پائی۔ شادی کی پروقار تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں ملک بلال، ملک حسن، ملک طارق، ملک لطیف، ملک شفیع، ملک ارشد، ملک اعجاز انسپکٹر پنجاب پولیس، ملک یاسر، ملک جمشید، ملک فواد، ملک بنارس، ملک آزاد، ملک یونس، ملک ایاز، ملک سرفراز، ملک عمر، ملک سلیمان، ملک شفیق، ملک راشد، ملک نعمان، ملک عمیر، ملک عنصر، ملک شبیر، ملک عرفان، ملک رضوان، ملک شکیل، ملک واجد سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور بعد ازاں پنجاب پولیس کے سابق اے ایس آئی ملک سجاد احمد کے صاحبزادے ملک حمزہ علی کی شادی پر ڈھیروں مبارکباد دیں۔
تازہ ترین
- فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد
- ڈپٹی کمشنر جہلم نے اشیاء خوردونوش کی ازسر نو قیمتوں کا تعین کر دیا
- الیکشن کمیشن کا ضلع جہلم کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 11 قمار باز گرفتار
- دینہ میں بندروں کی یلغار، بچے سمیت 3 افراد کو زخمی کر دیا
- پنڈدادنخان میں خاتون منشیات فروش کو 9 سال اور ایک ملزم کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا
- عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کیلئے بہترین انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
- پنڈدادنخان: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے جانے والی خاتون نے سڑک پر بچی کو جنم دے دیا
- پنڈدادنخان: ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار
- جہلم: بلڈنگ میٹریل مہنگا، تعمیراتی کام ٹھپ، سینکڑوں مزدور بے روزگار
Get real time updates directly on you device, subscribe now.