معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی والدہ ماجدہ ڈھوک کھوکھراں دینہ میں انتقال کر گئیں

0

دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھراں کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی اور الکرم ہسپتال منگلا روڈ دینہ والوں کی والدہ ماجدہ ڈھوک کھوکھراں میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ دن 3 بجے ڈھوک کھوکھراں میں ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.