‏ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی، نوسر بازی سے شہری کی گاڑی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

0

‏ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی، نوسر بازی سے شہری کی گاڑی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت شاہد محمود کے نام سے ہوئی۔

ڈومیلی پولیس نے شہری کی درخواست پر فراڈ اور دھوکہ دہی سے گاڑی رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ڈومیلی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا، ملزم متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.