معروف کاروباری شخصیت میاں سجاد احمد کے صاحبزادے میاں عمر فاروق رشتہ ازدواج میں منسلک

0

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت ایل پی جی ڈسٹرکٹ صدر و گلیکسی ایونٹ کے اونر میاں سجاد احمد کے صاحبزادے میاں عمر فاروق کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گلیکسی ایونٹ میں منعقد ہوئی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں میجر اعجاز احمد، انجینئر میاں ابرار احمد، میاں بلال احمد، میاں محمد عادل، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، چوہدری راشد گھرمالہ، میاں سعود مرتضیٰ منیجر میزان بینک جہلم، میاں عرفان رحمن وائس چیئرمین بلدیہ دینہ، میاں آصف، میاں ہارون، چوہدری ضمیر احمد صدر مارکیٹ کمیٹی، چوہدری محبوب صدر انجمن تاجران، میاں نوید العصر، میاں ریحان علی عنصر، راجہ لیاقت علی، میاں سعود، میاں سدید، میاں سہیل، شیخ عاشق ایڈووکیٹ، محمد بوٹا سول ڈیفنس آفیسر جہلم، حافظ حق نواز فضل میرج ہال، محمد یاسر اور علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور میاں سجاد احمد کے صاحبزادے میاں عمر فاروق کی شادی پر مبارکباد دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.