پنڈدادنخان پولیس نے 11 سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملا دیا

0

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان چوہدری عبدالرحمٰن نے ٹیم کے ہمراہ شاندار کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا۔

11 سالہ محمد کیف گزشتہ روز کھیوڑہ شہر سے لاپتہ ہو گیا تھا جس کو ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان نے ٹیم کے ہمراہ تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا۔

سماجی حلقوں نے ایس ایچ او کی کارروائی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.