دینہ پولیس نے منشیات فروش کو دھر لیا، 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

0

دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بابر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 1360گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.