جہلم: ملک محمد صادق آف UK نے میونسپل کمیٹی جہلم کے ورکروں کے لئے عیدی سینٹری انسپکٹر رانا اشفاق کو دے دی۔
ملک محمد صادق آف یوکے ہر سال عید کے موقع پر ہزاروں روپے نقد کیشن سینٹری انسپکٹر رانا اشفاق کو بھیجتے ہیں اور وہ اپنے ورکرز کو عیدی تقسیم کرتے ہیں۔
ملک محمد صادق کا کہنا تھا کہ میں کوئی سیاسی نہیں ہوں اور نہ مجھے پبلکسٹی کی ضرورت ہے میں صرف اور صرف ورکرز کی خصوصی افزائی کیلئے ہر سال عید ی بھیجتا ہوں تا کہ وہ بھی خوشی سے عید منا سکیں۔