پنڈدادنخان: عمار انور کی پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پہلی پوزیشن، مختلف شخصیات کی مبارکباد

0

پنڈدادنخان: چوہدری محمد انور آصف کے صاحبزادے، چوہدری سرور کا بھتیجے عمار انور کو پنجاب پبلک سروس کمیشن راولپنڈی زون میں پہلی پوزیشن ملنے حاصل کرنے پر صدر تحصیل پریس کلب(ر) پنڈدادنخان اختر آرائیں، جنرل سیکرٹری یونس شہباز، چیئرمین ایکشن کمیٹی سید اسد بخاری، ملک ظہیر اعوان، سابق صدر پریس کلب آصف کھوکھر، ملک مدثر،چوہدری رفیق اورصحافیوں کی کثیر تعدادنے چوہدری محمد انور آصف کو انکے صاحبزادے کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.