محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہی ہے۔ مجالس اور جلوس پر پولیس افسران موجود ہیں،تمام شرکاء کو چیک کر داخل ہونے دیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.