سوہاوہ میں تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم، بچے سمیت 4 افراد زخمی

0

سوہاوہ میں تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم، بچے سمیت 4 افراد زخمی، 3 زخمیوں کی حالت تشویشاک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر بارش کے باعث پھسلن سے تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حادثہ جی ٹی روڈ ترکی موڑ پل پرپیش آیا، مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی۔

امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال سوہاوہ منتقل کردیا ہے جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویشاک ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.