سوہاوہ: ڈومیلی میں تیز رفتار کیری ڈبہ اُلٹ گیا، 2 خاتون شدید زخمی

0

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار کیری ڈبہ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکراتے ہوئے اُلٹ گیا، 2 خاتون شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی علاقہ چوکی ڈومیلی کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کیر ی ڈبہ فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکراتے ہوئے اُلٹ گیا جس سے کیری ڈبہ میں سوار نادیہ اور فاخرہ بی بی شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.