جہلم: ایس ایچ او جلالپور شریف احسان عباس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنی بیوی کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے ملزم گرفتار کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت فخر عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ مدعیہ مقدمہ کے کہنے کے مطابق ملزم پسٹل کی صفائی کر رہا تھا کہ اچانک فائر مجھے لگ کیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔