پنڈدادنخان میں 17 سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والا ملزم گرفتار

0

پنڈدادنخان: للِہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکی کے اغواء میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت مانک خان کے نام سے ہوئی ہے، مدعی مقدمہ نے بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو اغواء کیا ہے۔


ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.